میرا سکول

سر زمیں خانیوال کی عظیم و قدیم نامور درسگاہ

گورمنٹ ھائرسیکنڈری سکول ونجاری

NEWS UPDATES


ونجاری

یھ قصبھ صوبھ پنجاب کے ضلع خانیوال کی تحصیل میاںچنوں کے جنوب مغرب میں واقع ھے۔یھان کی آبادی دس ھزار کے قریب ھے۔سب افراد پڑھے لکھے ھیں۔